کاہنہ:نوجوان کی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی

کاہنہ:نوجوان کی زہریلی  گولیاں کھا کر خودکشی

کاہنہ(نمائندہ دنیا)18سالہ نوجوان نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔گزشتہ روز 18 سالہ بلال نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لیں جسے فوری طور پر جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

دوران علاج بلال جاں بحق ہو گیا۔ابھی تک خود کشی کی وجہ معلوم نہ ہو سکی ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں