شہبازشریف آج کراچی کا دورہ کریں گے

شہبازشریف آج کراچی  کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف آج بدھ کو کراچی کا دورہ کریں گے ۔وزیراعظم مزار قائد ؒپرحاضری بھی دیں گے اور بزنس کمیونٹی سے ملاقات کریں گے ۔

وزیراعظم کی گورنر ہائوس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات شیڈول کا حصہ ہے جبکہ شہباز شریف کی ایم کیو ایم رہنمائوں سے ملاقات بھی متوقع ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں