لاہور:نابینا افراد کا ایوان وزیراعلیٰ کے سامنے دھرنا، روزگار فراہمی کا مطالبہ

لاہور:نابینا افراد کا ایوان وزیراعلیٰ کے  سامنے دھرنا، روزگار فراہمی کا مطالبہ

لاہور (نیوز ایجنسیاں)لاہور سمیت پنجاب بھر سے سینکڑوں بیروزگار نابینا افراد روزگار کے حصول کیلئے سراپا احتجاج بن گئے اور انہوں نے ایوان وزیراعلیٰ کے باہر شاہراہ قائداعظم پر دھرنا دے کر ٹریفک بند کر دی۔

مظاہرین کا مطالبہ تھا انہیں روزگار فراہم کیا جائے اور ان کے سینکڑوں ساتھی جنہیں پولیس نے پناہ گاہوں میں بند کر رکھا ہے کو باز یاب کروایا جائے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں