بیوی سے جھگڑا،خاوند نے خود کو گولی مار لی

 بیوی سے جھگڑا،خاوند  نے خود کو گولی مار لی

کھڈیاں خاص(نمائندہ دنیا) بیوی سے جھگڑا ہونے پر خاوند نے خود کو فائر مار کر زخمی کر لیا۔

نواحی گاؤں خود سنگھ والا کے رہائشی 28 سالہ فریاد علی اور اسکی بیوی کے درمیان معمولی جھگڑا ہوا جس پر فریاد نے پستول کا فائر مار کر خود کو زخمی کر لیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں