بالاج قتل کیس :نامزدملزم گوگی کے ملوث ہونے کے شواہدنہیں ملے :ذرائع

 بالاج قتل کیس :نامزدملزم گوگی کے ملوث ہونے کے شواہدنہیں ملے :ذرائع

لاہور(کرائم سیل)امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت،نامزدملزم گوگی بٹ کے قتل میں ملوث ہونے کے شواہدنہیں ملے ۔

پولیس ذرائع کے مطابق قتل کروانے کے تمام شواہد نامزد دوسرے ملزم طیفی بٹ سے ملتے ہیں ۔گوگی بٹ کو پیش ہو کر اپنی بے گناہی خود ثابت کرنا ہو گی،پولیس حکام کے مطابق مقتول بھائی اورمقدمہ قتل کے مدعی نے دونوں نامزدملزموں کوقتل کاذمہ دارٹھہرایا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں