فلسطین کیلئے مظاہرے جمہوریت کا حصہ :امریکی وزیر خارجہ

 فلسطین کیلئے مظاہرے جمہوریت  کا حصہ :امریکی وزیر خارجہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے امریکا میں ہونے والے مظاہروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں جاری مظاہرے جمہوریت کا حصہ ہیں۔

 امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا مظاہروں کو عوامی حق سمجھتے ہوئے اس کا دفاع کرتا ہے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں