پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس آج سماعت کیلئے مقرر

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس آج سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(دنیانیوز)تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کیس الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا، الیکشن کمیشن کا پانچ رکنی بینچ آج سماعت کریگا۔

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور فیڈرل الیکشن کمشنر رؤف حسن کو نوٹسز ارسال کردیئے ،واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے نئے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراض عائد کئے تھے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں