اسلام آبادہائیکورٹ ارشدشریف قتل کی تحقیقات کیلئے درخواست پرآج سماعت

اسلام آبادہائیکورٹ ارشدشریف قتل کی تحقیقات  کیلئے درخواست پرآج سماعت

اسلام آباد(دنیانیوز)ارشد شریف قتل کی تحقیقات اور جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے حامد میر کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے آج اعتراض کے ساتھ مقرر کردی گئی ہے۔

 حامد میر کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے آج اعتراض کے ساتھ مقررکردی گئی ہے، چیف جسٹس عامر فاروق  درخواست پر سماعت کرینگے ،رجسٹرار آفس نے کازلسٹ جاری کردی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں