ڈسپلن کی خلاف ورزی ،کوارڈینیٹر یو ای ٹی نارووال کیمپس ڈاکٹر شہباز فارغ

ڈسپلن کی خلاف ورزی ،کوارڈینیٹر یو ای ٹی  نارووال کیمپس ڈاکٹر شہباز فارغ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)وائس چانسلر یونیورسٹی آف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر ناصر حیات نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے یوای ٹی نارووال کیمپس کے کوارڈی نیٹر ڈاکٹر شہباز کو اسکے عہدے سے ہٹا دیا۔

جبکہ الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر ڈاکٹر اصغر ثاقب کو ان کی جگہ تعینات کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں