اعظم سواتی اور سالار کاکڑ نے پی ٹی آئی سیاسی اور کور کمیٹی چھوڑ دی

اعظم سواتی اور سالار کاکڑ نے  پی ٹی آئی سیاسی اور کور کمیٹی چھوڑ دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شیر افضل مروت کے بعد اعظم سواتی اور سالار کاکڑ نے پی ٹی آئی سیاسی اور کور کمیٹی چھوڑ دی ۔

 اعظم سواتی اور سالار کاکڑ پی ٹی آئی کی موجودہ کور کمیٹی و سیاسی کمیٹی کا حصہ نہیں بننا چاہتے ہیں ،اعظم سواتی کے سیاسی و کور کمیٹی کے حوالے سے شدید تحفظات ہیں،سالار کاکڑ نے کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کا وٹس ایپ گروپ چھوڑ دیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر مروت کو سیاسی کمیٹی و کور کمیٹی سے نکالنے کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں