شمالی وزیرستان:شرپسندوں نے گرلزسکول دھماکے سے اڑادیا

شمالی وزیرستان:شرپسندوں نے گرلزسکول دھماکے سے اڑادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان کی تحصیل شواہ میں شرپسندوںنے اسلامیہ گرلز ماڈل سکول کو دھماکے سے اڑا دیا،ڈی پی اوشمالی وزیرستان نے بتایا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں سکول کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ۔

شمالی وزیرستان  کی تحصیل شواہ میں شرپسندوںنے اسلامیہ گرلز ماڈل سکول کو دھماکے  سے اڑا دیا،ڈی پی اوشمالی وزیرستان نے بتایا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں سکول کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں