وزیراعظم نے شہدا کے لواحقین کا نشست سے کھڑے ہو کر استقبال کیا

وزیراعظم نے شہدا کے لواحقین کا نشست سے کھڑے ہو کر استقبال کیا

اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم شہباز شریف نے شہدا کے لواحقین کا اپنی نشست سے کھڑے ہو کر استقبال کیا۔

جمعرات کو سانحہ 9 مئی کیخلاف یوم سیاہ کے موقع پر شہدا اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف نے شرکت کی۔ تقریب میں شہدا کے لواحقین نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب میں شرکت کیلئے آنے والے شہدا کے لواحقین کا اپنی نشست سے کھڑے ہو کر استقبال کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں