ادویات میں افیون،ویاگرا کااستعمال حکیم کو5سال قید،3کروڑ جرمانہ

ادویات میں افیون،ویاگرا کااستعمال  حکیم کو5سال قید،3کروڑ جرمانہ

تلونڈی(نامہ نگار)ڈرگ کورٹ نے دیسی حکیم کو دوادویات میں افیون اورویاگرا کا استعمال کرنے پر5سال قید اور 3کروڑ روپے جرمانہ کی سزاسنادی۔

 26دسمبر 2019میں ڈرگ انسپکٹر شیرزمان نے تحصیل چونیاں کے علاقہ دربارشیخ علمدین میں عبدالرشیددواخانہ پرریڈکرتے ہوئے 2ادویات کے سیمپل ٹیسٹنگ لیب بھجوائے ، جن میں افیون اورویاگرا کااستعمال ثابت ہوگیا،جس پرعدالت نے سزاکافیصلہ سنادیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں