مل کے ملازم نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

مل کے ملازم نے گلے میں  پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ بھکھی کے علاقہ کھاریانوالہ کے قریب واقع جیوٹ ملز کے ملازم نے خود کشی کرلی۔

فخر عباس کوٹ سلطان جام پور کا رہائشی تھا اور کھاریانوالہ  میں مزدوری کرتا تھا اس نے ڈیوٹی کے بعد اپنے کوارٹر میں جاکر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں