نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر زہر یلی گولیاں نگل کر زندگی ختم کرلی

 نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر  زہر یلی گولیاں نگل کر زندگی ختم کرلی

قصور(نمائندہ دنیا)تھہ شیخم کے نواحی علاقے میں نوجوان نے گھریلو لڑائی جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر موت کو گلے لگالیا۔

حویلی رامیانہ والی کے رہائشی 23سالہ حماد ولد نذیر انصاری نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا، پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں