وزیراعظم شہبازشریف کا آج قوم سے خطاب کا امکان

وزیراعظم شہبازشریف کا آج  قوم سے خطاب کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی) وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے آج (جمعہ کو )قوم سے پہلا خطاب کئے۔

 جانے کا امکان ہے جس میں وہ حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر اظہار خیال کریں گے ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم معاشی و سفارتی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں بھی لیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں