غفلت:ڈی ایم ایس ایمرجنسی وارڈ چلڈرن ہسپتال فارغ ، اے ایم ایس کوہٹا دیاگیا

 غفلت:ڈی ایم ایس  ایمرجنسی وارڈ چلڈرن ہسپتال  فارغ ، اے ایم ایس کوہٹا دیاگیا

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے چلڈرن ہسپتال میں سہولیات کی کمی پر اظہار برہمی پرمحکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے ڈی ایم ایس ایمرجنسی وارڈ ڈاکٹر عمران کو نوکری سے فارغ کر دیا۔

جبکہ اے ایم ایس ایمرجنسی وارڈ ڈاکٹر عاقب کو عہدے سے ہٹا دیا۔ڈاکٹر عاقب کو محکمہ صحت کو رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں