20 جون سال کا طویل دن ، رات مختصر ترین ہوگی

20 جون سال کا طویل دن ، رات مختصر ترین ہوگی

لاہور(این این آئی)ماہرین فلکیات کے مطابق20 جون 2024 سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی۔

 یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہو نا شروع ہو جاتا ہے اور 22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوتا ہے جبکہ اس کے بعد راتوں کے دورانیے میں اضافہ اور دن کا دورانیہ مختصر ہونا شروع ہو جاتا ہے ۔ 22دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور رات طویل ترین ہوتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں