وزیراعظم سے وزیر قانون اٹارنی جنرل کی ملاقات سپریم کورٹ کے فیصلے پر بریفنگ

وزیراعظم سے وزیر قانون  اٹارنی جنرل کی ملاقات سپریم کورٹ کے فیصلے پر بریفنگ

اسلام آباد (دنیا نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے ملاقات کی۔

ذرائع کے  مطابق ملاقات کے دوران مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ دی گئی، ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔اس موقع پر پی ٹی آئی پر پابندی اور آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں