مسیحی نوجوان کے قتل کے 4ملزم گرفتار

مسیحی نوجوان کے قتل  کے 4ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپو رٹر،ایجوکیشن رپورٹر) صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے ڈی آئی جی عمران کشور کے۔

 ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چند روز قبل تھانہ ریس کورس کی حدود میں قتل ہونے والے مسیحی نوجوان مارشل کے 4 ملزم گرفتار کر لئے گئے ، ملزموں میں سرغنہ سجادالحسن عرف ملک شانی،محمد اعظم، محمد سلطان اور محمد مبشر شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں