پاکستان گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا 25جولائی سے ہڑتال کا اعلان

پاکستان گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن  کا 25جولائی سے ہڑتال کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے ٹول ٹیکس میں اضافے کیخلاف 25 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کردیا ۔

گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لیا جائے ،ٹرانسپورٹرز نے مطالبہ کیا کہ ہائی ویز پر بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں کو بھی روکا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں