قصور:خواجہ سرا سمیت 3افراداغوا

قصور:خواجہ سرا سمیت 3افراداغوا

قصور(نمائندہ دنیا) تین مختلف مقامات سے خواجہ سراسمیت 3افراد کو اغوا کرلیاگیا۔

 میڈم سنہاکے ڈیرہ جناح روڈ سے خواجہ سراعروج ،ظہیر آباد کالونی چونیاں کے رہائشی اسمدحسین کا بھائی 32 سالہ اسجدحسین کسی کام کے سلسلہ میں باہر گیا جوتاحال واپس نہیں آیا، بھوپیوال چک 23کے رہائشی اﷲ دتہ بھٹی  کا16سالہ بیٹا اشفاق گھر سے باہر گیا جوتاحال واپس نہیں آیا،پولیس وکی ودیگرملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے مصروف کارروائی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں