سلمان مستی والے ، شاہ رخ محنتی اور عامر سے سیکھنے کو ملا:کرشمہ کپور

سلمان مستی والے ، شاہ رخ محنتی اور عامر سے سیکھنے کو ملا:کرشمہ کپور

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ کرشمہ کپور نے ایک انٹرویو میں شاہ رخ، سلمان اور عامر خان کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں بات کی اور۔

کہا کہ ہم سب واقعی ایک ساتھ بڑے ہوئے ہیں، میرے خیال میں تینوں خان بہت خاص اور ایک دوسرے سے بہت مختلف ہیں۔ سلمان خان زیادہ مستی والے اور مزے دار ہیں لیکن شوٹنگ کے وقت وہ بہت سنجیدہ ہوتے ہیں۔ شاہ رخ خان انتہائی محنتی اداکار ہیں جبکہ عامر خان کے ساتھ کام کر کے مجھے بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں