انگلش وائٹ بال ہیڈ کوچ میتھیو موٹ کا دستبردار ہونے کا اعلان

انگلش وائٹ بال ہیڈ کوچ میتھیو  موٹ کا دستبردار ہونے کا اعلان

لندن (سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ کے وائٹ بال ہیڈ کوچ میتھیو موٹ نے اپنے عہدے سے فوری طور پر دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔۔

 اسسٹنٹ کوچ مارکوس ٹریسکوتھک سمر سیزن کے دوران عبوری طور پر یہ ذمہ داریاں نبھائیں گے ۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے میتھیو موٹ کا انگلش کرکٹ بورڈ کے ساتھ چار سالہ معاہدہ تھا جبکہ ابھی ان کی نصف مدت باقی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں