گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون زخمی ،مقدمہ درج

گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل  سوار خاتون زخمی ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون زخمی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ باہلک کے علاقے پنڈی۔۔۔

شیخ موسی کے قریب سجاد نامی شہری کی ہمشیرہ نازیہ فیملی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جارہی تھی کہ اس دوران تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے وہ شدید زخمی ہوگئی اور موٹرسائیکل بھی تباہ ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں