مختلف مقامات سے 2افرادکی لاشیں برآمد

مختلف مقامات سے  2افرادکی لاشیں برآمد

فیروزوالہ ( تحصیل رپورٹر)مختلف مقامات سے 2افرادکی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ رانا ٹاؤن کے قریب گندے پانی کے جوہڑ سے نامعلوم نوجوان کی لاش ، نواحی گاؤں کھٹیالہ کے قریب کھیتوں سے بھی نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے ،پولیس نے دونوں لاشیں ہسپتال منتقل کردیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں