2ملزموں سے 11کلو منشیات برآمد
موڑ کھنڈا(نامہ نگار)پولیس تھانہ مانگٹانوالہ نے کارروائی کرتے ہوئے 2ملزموں کوگرفتارکرکے لاکھوں روپے مالیت کی 11 کلو سے زائد منشیات اور وٹک رقم برآمد کر لی، پولیس نے ملزموں عدنان اسلم اور اسد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
پولیس تھانہ مانگٹانوالہ نے کارروائی کرتے ہوئے 2ملزموں کوگرفتارکرکے لاکھوں روپے مالیت کی 11 کلو سے زائد منشیات اور وٹک رقم برآمد کر لی، پولیس نے ملزموں عدنان اسلم اور اسد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔