زرعی بینک میں آزاد ڈائریکٹرز، این ٹی ڈی سی چیئرمین تقرر کی سمری منظور

زرعی بینک میں آزاد ڈائریکٹرز، این  ٹی ڈی سی چیئرمین تقرر کی سمری منظور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ،اے پی پی)کابینہ کی کمیٹی برائے سرکاری ملکیتی ادارے زیڈٹی بی ایل اوراین ٹی ڈی سی کے بورڈز کیلئے امیدواروں کی بطور آزاد ڈائریکٹرز/چیئرمین تقرری کی تجاویز کی منظوری دیدی ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کابینہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت ہوا۔ کمیٹی نے زیڈٹی بی ایل اوراین ٹی ڈی سی کے بورڈز پر بالترتیب امیدواروں کی بطور آزاد ڈائریکٹرز/چیئرمین تقرری کے لئے فنانس ڈویژن اور پاور ڈویژن کی تجاویز کی منظوری دیدی۔ کمیٹی نے وزارت ہا ئوسنگ اینڈ ورکس کی طرف سے پیش کی گئی تجویز پر بھی غور کیا اور پاکستان ہا ئوسنگ اتھارٹی فائونڈیش کو ضروری قرار دیتے ہوئے کمیٹی کو فا ئونڈیش کا نظرثانی شدہ منصوبہ پیش کرنے کی ہدایت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں