تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان کل کریں گے

 تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان کل کریں گے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)لاہور سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان کل 4ستمبر کو صبح دس بجے کریں گے۔

پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان آج منگل کی شام 4بجے کیا جائے گا ۔پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد بھی بدھ کی صبح دس بجے ہوگا۔ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب کے تمام بورڈز کے سیکرٹریز کو مراسلہ جاری کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں