چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کا ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج

چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کا ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج

لاہور(کورٹ رپورٹر)وفاقی حکومت نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار دینے بارے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔

 اپیل میں استدعا کی گئی کہ سنگل بینچ کے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کے بارے میں فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں