عظمیٰ بخاری فیک ویڈیوکیس،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کل سماعت کرینگی

عظمیٰ بخاری فیک ویڈیوکیس،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کل سماعت کرینگی

لاہور (کورٹ رپورٹر)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کل 30 ستمبر کو سماعت کریں گی۔

عدالت نے ایف آئی اے سے کیس پر کارکردگی رپورٹ اورڈی جی کے بیرون ملک دورے کی دستاویزات طلب کر رکھی ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے موقف اختیار کیا ہے کہ پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید نے میری جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ،عدالت ایف آئی اے کو فلک جاوید ودیگر ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم دے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں