اے ڈی سی ڈیرہ غازی خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اے ڈی سی ڈیرہ غازی خان  کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور(سیاسی نمائندہ)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈی جی خان اعتزاز انجم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

اے ڈی سی جی کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے ۔ اعتزاز انجم سے چیف ایگزیکٹو ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ڈی جی خان کا چارج بھی واپس لے لیا گیا ۔محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں