آئینی ترامیم: آئندہ ہفتے قومی اسمبلی اجلاس بلائے جانے پر غور

آئینی ترامیم: آئندہ ہفتے  قومی اسمبلی اجلاس بلائے جانے پر غور

اسلام آباد(آئی این پی ) قومی اسمبلی میں آئینی ترامیم آئندہ ہفتے پیش کئے جانے کا امکان ہے ۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس7اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان ہے ، آئینی ترمیم 8 یا 9 اکتوبر کو پیش کی جاسکتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں