گنڈاپورسچ نہیں بول رہے فراڈالیکشن کے بعد بتادیا تھا وہ کس کا بندہ :ایمل ولی

 گنڈاپورسچ نہیں بول رہے  فراڈالیکشن کے بعد بتادیا  تھا وہ کس کا بندہ :ایمل ولی

پشاور(آئی این پی )اے این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور میں آج بھی ہمت نہیں کہ سچ بولے۔۔۔

 اسمبلی میں تقریرکرکے اپنی کرسی پکی کی، افسوس یہ ہے کہ صوبے میں عوام کے مسائل پر آج بھی کوئی بات نہیں کررہا۔ اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ فراڈ انتخابات کے پانچ دن بعد ہم نے بتادیا تھا کہ گنڈاپور کس کا بندہ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں