ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے کیلئے جامعہ کراچی کا اجلاس آج طلب

 ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی  اعزازی سند دینے کیلئے جامعہ  کراچی کا اجلاس آج طلب

کراچی(این این آئی)جامعہ کراچی نے پاکستان کے دورے پر آئے معروف سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے پر غور شروع کردیا اور۔۔۔

 اس سلسلے میں سنڈیکیٹ کا ایک ہنگامی اجلاس آج( منگل کو)طلب کرلیا جو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کی زیر صدارت ہوگا۔ صوبے کی سرکاری جامعات کے چانسلر کامران ٹیسوری نے ذاکر نائیک کو اعزازی سند دینے کی باقاعدہ سفارش کی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں