پی ٹی آئی میں اہم عہدوں پر فائز شخصیات کو تبدیل کئے جانیکا امکان

 پی ٹی آئی میں اہم عہدوں پر فائز  شخصیات کو تبدیل کئے جانیکا امکان

لاہور(حمزہ خورشید سے )اگلے چند دنوں میں پی ٹی آئی میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اہم عہدوں پر فائز شخصیات کو تبدیل کئے جانے کا امکان ہے ۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ پارٹی چیئرمین مضبوط ہونا پی ٹی آئی کی ضرورت ہے ۔وزیراعلٰی کے پی کے کی واپس پشاور جانے کی حکمت عملی پر بھی پارٹی راضی نہیں ہو سکی۔لاہور قیادت بھی مرکزی قائدین کو مطمئن نہ کر سکی۔لاہور قیادت مینار پاکستان احتجاج میں پارٹی کارکنان کو متحرک کرنے میں ناکام رہی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں