سینئر مشیر کا عہدہ مل گیا

 سینئر مشیر کا عہدہ مل گیا

پشاور(این این آئی) سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کو سینئر مشیر کا عہدہ تفویض کر دیا گیا۔

چیف منسٹرسیکرٹریٹ نے شاہ فرمان کی تعیناتی کااعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق شاہ فرمان وزیراعلی ٰکے مشیربرائے سیاسی امورہونگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں