جعفر ایکسپریس ،رحمن بابا ایکسپریس کو سمہ سٹہ سٹیشن پر دو دو منٹ سٹاپ کی اجازت

جعفر ایکسپریس ،رحمن بابا ایکسپریس کو سمہ  سٹہ سٹیشن پر دو دو منٹ سٹاپ کی اجازت

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے)ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر کوئٹہ، پشاور کے درمیان چلنے والی جعفر ایکسپریس اور۔۔۔

 کراچی اور پشاور کینٹ کے درمیان چلنے والی رحمن بابا ایکسپریس کو سمہ سٹہ ریلوے سٹیشن پر دو دو منٹ سٹاپ کی اجازت دے دی ۔ عوام کو یہ سہولت تین ماہ کے لیے عارضی بنیادوں پر حاصل ہوگی، فیصلے پر فوری عملدرآمد ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں