پنجاب پولیس میں 33 افسروں کے تقررو تبادلے ،نوٹیفکیشن جاری

پنجاب پولیس میں 33 افسروں کے تقررو تبادلے ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور (کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 33پولیس افسروں کے تقررو تبادلے کر دئیے ،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ۔

عمران رزاق کو ایس ایس پی آر آئی بی راولپنڈی،فخر بشیر راجہ کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن باغبانپورہ ، منصور الحسن کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن کاہنہ ، کامران زمان کوڈی ایس پی انویسٹی گیشن نولکھا ،دانش رانجھا کوڈی ایس پی سی آئی آئی کوتوالی ، میاں قدیر کوڈی ایس پی سی آئی اے کینٹ ، فیاض احمد کوڈی ایس پی آپریشنز نولکھا ،امبر جہاں کو ڈی ایس پی لیگل آپریشنز تھری لاہور ، شہزاد خان کو ڈی ایس پی لیگل افیئرز لاہور ، زیارت خان کوڈی ایس پی لیگل فیصل آباد، نصیر احمد کوڈی ایس پی آر آئی بی ڈی جی خان ، شاہد عنایت کو ڈی ایس پی تلہ گنگ ، طارق ملک کو اے ڈی آئی جی سرگودھا ریجن ، عابد علی کو ڈی ایس پی آئی اے بی سرگودھا ریجن ، آفتاب احمد کوڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ ، امجد محمود کو ڈی ایس پی سی آئی اے منڈی بہاؤالدین ، صداقت علی کو ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس مظفر گڑھ ، فیصل سردار کوڈی ایس پی لیگل ٹریفک ہیڈ کوارٹر لاہور ، نازیہ اقبال کوڈی ایس پی لیگل ون قصور ، خلیل ملک کوڈی ایس پی آئی اے بی ساہیوال ریجن ، فضل احمد کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر نارووال ، طارق رانجھا کوڈی ایس پی انویسٹی گیشن خوشاب ، جاوید سرور کوڈی ایس پی لیگل 2 سرگودھا ، نعیم انور کو ڈی ایس پی صدر نارووال ، ایم الیاس کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ سیالکوٹ ، ساجد اکبر کوڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ شیخوپورہ ، منصور بلال کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ فیصل آباد ، سادات علی کو ڈی ایس پی سپیشل برانچ ہیڈکوارٹر ملتان ، عمران حیدر کوڈی ایس پی فنگر پرنٹ بیورو انویسٹی گیشن لاہور ، مسعود مظہرکو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر چکوال ، ایم آصف کو ڈی ایس پی سی آئی اے ساہیوال ، صابر حسین کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سیالکوٹ اور وقار احمدکو ڈی ایس پی آئی اے بی برانچ فیصل آباد تعینات کر دیا گیا ۔ آئی جی نے تمام افسروں کو فوری نئی تعیناتی پر رپورٹ کرنے کا حکم جاری کیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں