پنجاب:آئی ایم ایف شرائط پرمختلف محکموں کیلئے لگژری گاڑیوں کی سمری مستر د

 پنجاب:آئی ایم ایف شرائط پرمختلف محکموں  کیلئے لگژری گاڑیوں کی سمری مستر د

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ،نیوزایجنسیاں)محکمہ خزانہ پنجاب نے مختلف محکموںکی جانب سے لگژری گاڑیوں کی سمری مستر دکر دی ۔

 صرف فیلڈ گاڑیاں ،کلٹس،موٹرسائیکل خریدنے کی اجازت دی جارہی ہے ،لگژری گاڑیوں کی سمریوں کوا عتراض لگا کر مسترد کیا جارہا ہے ،پولیس کی جانب سے بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کی سمری پر بھی اختلافی نوٹ لکھ دیا گیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط پر محکمہ خزانہ کی جانب سے اخراجات کم کئے جارہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں