ملک میں انٹرنیٹ سروس پھرمتاثر سوشل میڈیاسست روی کاشکار

ملک میں انٹرنیٹ سروس پھرمتاثر  سوشل میڈیاسست روی کاشکار

اسلام آباد(دنیا نیوز)اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر متاثرہوگئی۔

وٹس ایپ ،فیس بُک اور دیگر سوشل میڈیا اپلیکیشنز سست روی کا شکار،صارفین کو اپلیکیشنز پر اپ لوڈنگ اور ڈاون لوڈنگ میں مشکلات کا سامناہے ،سوشل میڈیا ایپس پر وائس نوٹ، تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈنگ اور ڈاون لوڈنگ میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں