چیف جسٹس فائزعیسیٰ آج مقدمات کی سماعت کرینگے

چیف جسٹس فائزعیسیٰ آج مقدمات کی سماعت کرینگے

اسلام آباد(دنیا نیوز)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج مقدمات کی سماعت کریں گے۔

قبل ازیں چیف جسٹس جوڈیشل ورک کی وجہ سے چیمبر ورک پر چلے گئے تھے تاہم آج وہ کمرہ عدالت نمبر ایک میں مقدمات کی سماعت کریں گے ، جبکہ کل اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں