شادی شدہ خاتون مبینہ طورپر اغواء

شادی شدہ خاتون مبینہ طورپر اغواء

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے اظہر ٹاوّن میں شہزاد نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ اسکی اہلیہ کو ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیاہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

شادی شدہ خاتون کو مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے اظہر ٹاوّن میں شہزاد نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ اسکی اہلیہ کو ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیاہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں