خاتون سے مبینہ طورپر زیادتی

خاتون سے مبینہ طورپر زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے مبینہ طورپر زبردستی زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ منصور آبادکے علاقے۔۔۔

 امین ٹاوّن میں خوشنو بی بی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے اسے قابو کرلیاگیا اور مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں