اسلحہ کی نمائش کرنے پر ملزم حوالات پہنچ گیا، مقدمہ درج

اسلحہ کی نمائش کرنے پر ملزم  حوالات پہنچ گیا، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کوحراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے چکنمبر 209ر۔ب میں اعظم نامی شہری کو پولیس کی جانب سے حراست میں لے لیاگیا ،ملزم اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف وہراس پھیلا رہا تھا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔

اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کوحراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے چکنمبر 209ر۔ب میں اعظم نامی شہری کو پولیس کی جانب سے حراست میں لے لیاگیا ،ملزم اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف وہراس پھیلا رہا تھا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں