بشریٰ بی بی زمان پارک پہنچ گئیں
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاہور پہنچ گئیں۔
ذرائع کے مطابق بشری ٰبی بی اپنی رہائش گاہ زمان پارک بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر پہنچی ہیں۔یاد رہے کہ چند روز قبل انکی ضمانت پر رہائی ہوئی تھی ۔