چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کی کازلسٹ منسوخ
لاہور(عدالتی رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی،لارجر بینچ 13 نومبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔
لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی،لارجر بینچ 13 نومبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔