توشہ خانہ ٹو:بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پرسماعت آج

توشہ خانہ ٹو:بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پرسماعت آج

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پرسماعت آج پیر کو کرے گی۔

 عدالت نے اعتراضات دور کر دیئے تھے اور رجسٹرار آفس کو درخواست پیر کو دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیاتھا،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کرینگے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں