ڈسکوزکانقصان 230ارب ، 279ارب ریکوری نہ ہوسکی

ڈسکوزکانقصان 230ارب ، 279ارب ریکوری نہ ہوسکی

اسلام آباد (نمائندہ دنیا)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری 2026 میں ہوگی لیکن ڈسکوز میں بدانتظامی کی وجہ سے ان نقصانات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔۔۔

 کمپنیوں کی ریکوری میں بھی مسلسل کمی ہورہی، ایک سال کے دوران نقصانات میں 94ارب روپے اضافہ ہوا، کمپنیاں 279ارب روپے کے بلوں کی وصولی میں بھی ناکام ہیں، نقصانات اور عدم ریکوری کی مجموعی رقم 515ارب روپے تک پہنچ گئی۔ ذرائع پاور ڈویژن نے بتایا ڈسکوز کے نقصانات ایک سال میں 94ارب روپے بڑھ گئے ۔ گزشتہ سال ڈسکوز کے نقصانات 136ارب روپے تھے جو 2024میں بڑھ کر 230ارب روپے تک پہنچ گئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں