عراق سے ڈی پورٹ 1500پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنیکاعمل شروع
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے عراق سے ڈی پورٹ 1500 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کاعمل شروع کردیا۔
ابتدائی طورپر 50 پاکستانیوں کے پاسپورٹ 7 سال تک بلاک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔وزارت داخلہ ذرائع کے مطابق عراق سے 6 ماہ میں ڈی پورٹ ہونے والے 1500پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کیے جائیں گے ۔